ہماری خدمات
جدید فرنٹ ڈیزائن جو عمارت کی پہلی پہچان بنے۔
ہم کیا کرتے ہیں
ہم پتھر، کلیڈنگ، گلاس، لکڑی کی فنشنگ اور لائٹنگ سے جدید فرنٹ ایلیویشن ڈیزائن اور تعمیر کرتے ہیں — تاکہ آپ کا گھر یا عمارت منفرد نظر آئے۔
ہمارا طریقۂ کار
1
سائٹ وزٹ اور آپ کی ضروریات کو سمجھنا۔
2
میٹیریل، وقت اور لاگت تحریری طور پر طے۔
3
ایک سائٹ نگران کے تحت مربوط کام۔
4
فائنل فنشنگ، ٹیسٹنگ اور بعد از تکمیل سپورٹ۔
مزید خدمات
منصوبہ بندی، گرے اسٹرکچر، سائٹ کی نگرانی اور میٹیریل مینجمنٹ۔
کچن، وارڈروب، میڈیا وال، سیلنگ اور وال پینلز۔
وائرنگ، ڈسٹری بیوشن پینلز، پاور مینجمنٹ اور سولر سسٹم۔
اپنا علاقہ، ضرورت اور بجٹ بتائیں — ہماری ٹیم آپ کے ساتھ اگلا مرحلہ طے کرے گی۔